چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن پاکستان ہاکی ٹیم نے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ میں اپنے آخری میچ میں جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر ٹورنامنٹ میں 11ویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹلوین میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز مقابلے کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ […]
