ہر ظلم سہنے کے باوجود بھی ہم نے کوئی قومی راز فاش نہیں کیا،نواز شریف مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نوازشریف نے ہارون آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ نواز شریف کے دور میں تو پٹرول 60 روپے لیٹر تھا اور آج 250 روپے لیٹر ہے کیا نواز شریف یاد آتا ہے […]
