جمہوری نظام پر پاکستانیوں کے اعتماد میں کمی ہونے لگی، سروے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جمہوریت بہترین نظام ہے یا نہیں؟ اس سوال کے جواب میں پاکستانیوں کی رائے تقسیم ہوگئی۔ عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ نے پاکستان سمیت دنیا کے 44 ممالک میں کیا گیا سروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق 38 فیصد […]
