حزب اللہ کے خلاف جنگ ابھی نہیں بلکہ مستقبل میں ہوگی: اسرائیلی وزیر دفاع اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اسرائیل کی جانب سے رہنما فواد شکر کے قتل پر ان کی افواج کا ردعمل آج حملے کے بعد ختم ہو گیا ہے۔ […]
