اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہےکہ بنگلہ دیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی ممکنہ وطن واپسی کے اعلان کے بعد سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے پیش نظر حکومت نے بدھ کو ملک بھر میں سکیورٹی سخت کرتے ہوئے سینکڑوں نیم فوجی اہلکار […]
