Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ

گرین لینڈ بحران کا نیا موڑ، ٹرمپ نے ڈنمارک اور جزیرے کے ساتھ سکیورٹی معاہدہ کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے رہنماؤں نے نئے سکیورٹی معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں، جس کے تحت گرین لینڈ میں امریکی فوجی موجودگی میں نمایاں اضافہ ہوگا، تاہم جزیرے کو امریکی ریاست یا علاقہ بنانے کا مطالبہ معاہدے کا حصہ نہیں […]

Gift this article