اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی حتمی امن معاہدے سے قبل نہ ایرانی اثاثے غیر منجمد کیے جائیں گے اور نہ ہی پابندیوں میں نرمی کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے اقدامات صرف معاہدے کے بعد […]
