Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ پہنچ گئے، عالمی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی خبر  کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے تین ملکی دورے کے آخری مرحلے میں ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ پانچویں انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے اور عالمی سطح پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق انطالیہ ایئرپورٹ پر گورنر […]

Gift this article