اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز ہوگیا ہے، ملک کے مختلف شہروں میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ نئے سال کی آمد پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہاؤس کراچی میں آتشبازی کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔ گورنر ہاؤس میں ہر طرف عوام ہی عوام […]
