اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارت کے گرینڈ ماسٹر ڈی گوکیش دنیا کے کم عمر ترین ورلڈ چیس چیمپئن بن گئے۔ ڈی گوکیش نے 18 برس کی عمر میں ورلڈ چیس چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا، سنگاپور میں 14ویں اور آخری گیم میں ڈی گوکیش نے چین کے دفاعی چیمپیئن ڈنگ […]
