Posted inکھیل

کیون پیٹرسن کی انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں واپسی، وائٹ بال ٹیم کے اسپیشلسٹ مینٹور مقرر

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے سابق جارحانہ بلے باز کیون پیٹرسن کو انگلینڈ وائٹ بال ٹیم کا اسپیشلسٹ مینٹور مقرر کر دیا ہے۔ وہ آئندہ سال شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی تیاریوں میں اہم کردار ادا کریں گے۔ اعلامیہ کے مطابق کیون پیٹرسن ہیڈ کوچ برینڈن میک کلم […]

Gift this article