اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈین پارلیمنٹ کے ممبر چارلی اینگس نے ایلون مسک اور ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) کے بارے میں الیکشنز کینیڈا سے تحقیقات کرنے کی درخواست کی ہے۔ چارلی اینگس نے کینیڈا کے اگلے وفاقی انتخابات میں ایلون مسک کی ممکنہ مداخلت کے بارے میں تشویش کا اظہار […]
