پیرس اولمپکس: فیفا نے کینیڈا کی ویمن فٹبال ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق فیفا نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ کینیڈا کی اولمپک خواتین کی فٹ بال ٹیم کے6 پوائنٹس کی کٹوتی کی گئی ہے، اور ان کے کوچ، بیورلی پریسٹ مین کو پیرس گیمز […]
