Posted inامریکہ, بین الاقوامی

لاس اینجلس، انجلینا جولی نے آگ کے متاثرین کے لئے اپنے گھر کے دروازے کھول دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انجلینا جولی نے لاس اینجلس آگ کے متاثرین کی مدد کےلیے اپنے گھر کے دروازے کھول دیے ہیں۔ کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے ہر طرف تباہی مچا رکھی ہے، جس سے لاس اینجلس میں ہزاروں گھر جل کر خاکستر ہوچکے ہیں۔ اداکارہ […]

Gift this article