کشمیریوں نے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے 77 ویں یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں تاکہ نئی دہلی کے اپنے وطن پر ناجائز قبضے کے […]
