Posted inکھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کی حمایت کردی

اردو انٹرنیشنل سپورٹس ڈیسک کی تفصیلات کے مطابق، پرتگال کے شہرہ آفاق فٹ بال سٹار اور سعودی کلب النصر کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کی حمایت کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 39 سالہ بین الاقوامی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانورونالڈو نے اپنے آفیشل ایکس اکاونٹ […]

Gift this article