Posted inانڈیا, بین الاقوامی, کھیل

نیدرلینڈز کے خلاف زبردست فتح، افغانستان نے ورلڈ کپ میں دو اہم پوائنٹس حاصل کر لیے

لکھنؤ کے اکانا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے آج کے میچ میں نیدرلینڈ کے کپتان سکْٹ ایڈورڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا. ڈچ اوپنر ویسلے بریسی 0.5 اوور میں ہی وکٹ گنوا کر پویلین واپس لوٹ گۓ. تین رنز کے اسکور پر پہلی وکٹ گرنے کے بعد میکس او ڈاؤڈ اور […]

Gift this article