کرغزستان واقعے میں زخمی پاکستانی طالبعلم کی حالت خطرے سے باہر ہے، سفیر حسن ضیغم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کرغزستان میں پاکستان کے سفیر نے بتایا ہے کہ کرغزستان میں مقامی انتہا پسند عناصر نے بین الاقوامی طلبہ کے ہاسٹل اور رہائش گاہوں پر حملہ کیا جس میں 14 طلبہ زخمی ہوئے اور واقعے میں […]
