Posted inTop News, پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، انڈیکس میں 210 پوائنٹس کی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 210 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 12 ہزار 203 پر آ گیا ہے۔ آج اب تک کے کاروبارکے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 480 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔ ایک روز قبل […]

Gift this article