Posted inکھیل

جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی میں علی مگسی کی گاڑی حادثے کا شکار

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جھل مگسی آف روڈ ڈیزرٹ چیلنج ریلی میں علی مگسی کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ فنشنگ لائن سے 25 کلو میٹر دور علی مگسی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی تاہم وہ اور ان کے ساتھی ڈرائیور محفوظ رہے۔ جھل مگسی آف روڈ ڈیزرٹ چیلنج […]

Gift this article