عدالت کا پاکستان ریلویز کو ایک کروڑ روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی مقامی عدالت نے ڈہرکی ٹرین حادثہ سے متعلق کیس میں پاکستان ریلوے کو ایک کروڑ روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے […]
