اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے جمعے کو عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں۔ یہ اقدام عدالت کے ایک سابق جج کو نوبیل امن انعام دیے جانے کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا، جس سے امریکا اور یورپی اتحادیوں کے درمیان تناؤ مزید […]
