اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب کو قرض کی واپسی سے قبل عالمی کیپیٹل مارکیٹ سے 3 ارب ڈالر حاصل کرلیے ہیں۔ حکومت نے جمعرات کو دو حصوں پر مشتمل یورو بانڈ جاری کیا، جسے پاکستان کی تاریخ میں ایک ہی لین دین کے دوران سب سے […]
