ایرانی صدر رئیسی کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ صدر رئیسی اپنی اہلیہ اور وزراء […]
