اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں ممکنہ کمی کے آثار سامنے آنے لگے ہیں، جبکہ آبنائے ہرمز سے چینی آئل ٹینکرز کی محفوظ روانگی نے عالمی منڈی میں مثبت اشارے دیے ہیں۔ شپنگ ڈیٹا کے مطابق بدھ کو چین کے دو بڑے تیل […]
