اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) خرم مشتاق نے کہا ہے کہ قومی ایئرلائن آئندہ سال اپنے فضائی بیڑے میں مزید 8 طیارے شامل کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اجلاس رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد […]
