یوٹیوب کی سابق سی ای او سوزن ووجکی انتقال کرگئیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی سابق سی ای او سوزن ووجکی 56 سال کی عمر میں چل بسیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوزن ووجکی گزشتہ 2 سالوں سے پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھیں اور ان کا علاج […]
