اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج پیر کو استنبول میں ہوگا، جسے تینوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کے باقاعدہ فریم ورک کی تشکیل کی جانب اہم قدم […]
