Posted inپاکستان

آئینی ترمیم کا معاملہ، بلاول ایک مرتبہ پھر مولانا کے گھر پہنچ گئے

آئینی ترمیم کا معاملہ، بلاول ایک مرتبہ پھر مولانا کے گھر پہنچ گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے درکارنمبرز پورا کرنے کے لیے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔ مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف کے وفد […]

Gift this article