Posted inTop News, پاکستان

اسلام آباد میں چرچ پر مسلح افراد کا دھاوا،دعائیہ تقریبات رکوا دیں

اسلام آباد میں چرچ پر مسلح افراد کا دھاوا،دعائیہ تقریبات رکوا دیں وفاقی دارالحکومت میں سیکٹر H-9/2 میں قائم چرچ پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا . مسلح افراد نے کرسمس کی دوسرے دن کی دعائیہ تقریبات رکوا دیں اور انتظامیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا. ذرائع کے مطابق دو افراد کو گن پوائنٹ […]

Gift this article