اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے کامیاب پیرا ایتھلیٹ جمعرات کو پیرالمپکس میں ایک اور تمغہ حاصل کرنے کے بعد بین الاقوامی پرواز سے منگل کو وطن واپس پہنچے۔ حیدر علی نے پیرس پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتا ۔ تاہم اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان سپورٹس بورڈ (پی […]
