سعودی عرب نے فلسطین کی غزہ کی پٹی کے محصور جبالیہ پناہ گزین کیمپ کو اسرائیلی افواج کی جانب سے نشانہ بنانے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت گنجان آبادی والے شہری علاقوں کو اسرائیلی افواج کی […]
