گوادر میں پرتشدد مظاہرین کا سکیورٹی فورسز پر حملہ،ڈیوٹی پر مامور سپاہی شہید، 16 جوان زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 29 جولائی 2024 کو نام نہاد "بلوچ راجی موچی” کی آڑ میں ایک پرتشدد ہجوم نے ضلع گوادر ،بلوچستان میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر […]
