وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے پر غور کر رہی ہے اور اس حوالے سے حکومتی رکن دانیال چوہدری نے پرائیویٹ ممبر بل تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے سپریم کورٹ […]
