Posted inAfghanistan, Top News, امریکہ, پاکستان

ٹرمپ کی پاکستان کی کھلی تعریف، امریکا کا واضح اعلان – حقِ دفاع کی مکمل حمایت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بزنس رکارڈر کی خبر کے مطابق پاک۔افغان سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکا نے پاکستان کے حقِ دفاع کی واضح حمایت کر دی ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی حالیہ عسکری کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بہت شاندار انداز میں آگے بڑھ رہا […]

Gift this article