پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے مالی حسابات جمع نہ کرانے پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے 6 سابق عہدیداروں پر پابندی عائد کر دی ہے پی ایس بی کے مطابق مالی سال 2022-23 اور 2023-24 کے دوران دی گئی 65 ملین روپے کی سرکاری گرانٹس کے استعمال کا مکمل ریکارڈ فراہم نہیں کیا […]
