پاکستان فٹبال میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) اور ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن (اے ایف اے) کے درمیان باضابطہ رابطوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں فیڈریشنز کے حکام کے درمیان آن لائن اجلاس میں باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال […]
