Posted inکھیل

ویزا نہ ملنے کے باعث پاکستانی سنوکر ٹیمیں بھارت نہ جا سکیں

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ویزا نہ ملنے کے باعث پاکستانی سنوکر ٹیمیں بھارت نہ جا سکیں۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ذرائع کے مطابق 24سے31اگست تک بنگلور میں ورلڈ انڈر17اور انڈر 21 ورلڈچمپیئن شپ شیڈول ہے، پاکستان سے ورلڈ سنوکر چمپیئن شپ کےلیے3کھلاڑیوں سمیت5رکنی ٹیم کو بھارت جانا تھا۔ ذرائع نے مزید […]

Gift this article