اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان نے مالی سال 2025-26 کے دوران مجموعی طور پر 27.2 ارب ڈالر کی بیرونی مالی معاونت حاصل کی، جس میں نئے قرضوں کے علاوہ چین اور سعودی عرب کی جانب سے رول اوور کیے گئے اربوں ڈالر بھی شامل ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار […]
