افغانستان نے 17 نومبر سے پاکستان میں شروع ہونے والی سہ ملکی کرکٹ سیریز میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کے مطابق، افغانستان کی عدم شرکت کے بعد متبادل ٹیم کی تلاش جاری ہے اور سیریز شیڈول کے مطابق کھیلی جائے گی ترجمان نے بتایا کہ […]
