یورپی ہوائی اڈے سائبر حملے کی زد میں: ہیٹرو، برسلز اور برلن ایئرپورٹس پر نظام مفلوج، پروازیں تاخیر اور منسوخی کا شکار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ہفتے کے روز ایک بڑے سائبر حملے نے یورپ کے متعدد بڑے ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشنز کو شدید متاثر کیا۔ سب سے زیادہ اثر لندن کا ہیٹرو ایئرپورٹ برداشت […]
