Posted inکھیل

پاکستانی فائٹرز نے بحرین میں منعقد ہونے والے ایم ایم اے ایونٹ میں تاریخ رقم کردی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی فائٹرز نے بحرین میں منعقد ہونے والے مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کے سب سے بڑے ایونٹ، بریو کامبیٹ فیڈریشن 92 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستانی مخالفین کے خلاف تاریخی فتح حاصل کی۔ پاکستانی فائٹرز نے پانچوں ہندوستانی فائٹرز کو شکست دے […]

Gift this article