Posted inTop News, پاکستان

نیپرا کا یوٹرن: نیٹ میٹرنگ ختم، سولر صارفین پر نیٹ بلنگ نافذ ، ڈسکوز سے بجلی 55 روپے تک، سولر یونٹ کی 10 روپے میں خریداری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیٹ میٹرڈ سولر صارفین کے لیے قواعد میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے نیٹ میٹرنگ کا نظام ختم کر دیا اور اس کی جگہ نیٹ بلنگ نافذ کر دی ہے۔ نیپرا نے پیر کو جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا […]

Gift this article