چناب کے پانی کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان نے بھارت سے وضاحت طلب کر لی: دفترِ خارجہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے جمعرات کے روز دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر بھارت کو خط لکھ کر وضاحت […]
