Posted inبین الاقوامی

یورپی یونین انتخابات:دائیں بازو کی جماعتوں کی جیت، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو شکست کا سامنا

یورپی یونین انتخابات:دائیں بازو کی جماعتوں کی جیت، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو شکست کا سامنا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں نے یورپی یونین کے پارلیمانی انتخابات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، جرمن چانسلر اولاف شولز، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور آسٹریا کے چانسلر کارل نیہمر کی جماعتوں کو شکست […]

Gift this article