اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی گزشتہ ماہ امریکہ میں ٹرافی ٹور شروع ہونے کے بعد پاکستان کے تین بڑے شہروں کا دورہ کرنے والی ہے جہاں میگا ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ ٹرافی بدھ کی رات پاکستان پہنچی اور یہ اس […]
