بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے سیریز کا پہلا میچ 8 مئی سے ڈھاکا کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 سائیکل کا حصہ ہے۔ ٹیم کی قیادت نجم الحسن […]
