اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی کے ایک حالیہ انٹرویو نے عالمی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ انہوں نے ایک مذہبی حوالہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل بائبلی متن میں بیان کردہ وسیع علاقے پر کنٹرول حاصل کر لے […]
