اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے منگل کو دعویٰ کیا ہے کہ ایران سے اس کی جانب 2 بیلسٹک میزائل داغے گئے، تاہم دونوں میزائل پانی میں گر گئے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔ اماراتی حکام کے مطابق ایک میزائل […]
