Posted inکھیل

بھارت نے پہلی بار آئی سی سی ویمن ون ڈے ورلڈ کپ جیت لیا

نوی ممبئی کے ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں اتوار کے روز ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست دے کر پہلی بار آئی سی سی ویمن ون ڈے ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔ ہدف 299 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 45.3 اوورز میں 246 رنز پر ڈھیر […]

Gift this article